ویڈیو| بنگلہ دیش کے شیخ القراء کی پروگرام محفل میں تلاوت

IQNA

ویڈیو| بنگلہ دیش کے شیخ القراء کی پروگرام محفل میں تلاوت

7:27 - April 13, 2024
خبر کا کوڈ: 3516202
ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بنگلہ دیش  کے شیخ احمد یوسف الازہری نے ٹی وی چینل 3 کے محفل پروگرام میں شرکت کی اور سورہ مبارکہ انفطار کی آیات کی تلاوت کی۔

 

 

شیخ القرا اور بنگلہ دیش قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر نے اس پروگرام میں سورہ مبارکہ انفطار کی آیات 13 تا 19 کی تلاوت کی جسے محفل پروگرام کے میزبانوں اور اس ٹی وی پروگرام میں موجود افراد نے دیکھا اور سراہا۔

 

تلاوت ویڈیو: 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4209964

نظرات بینندگان
captcha